بدھ , فروری 5 2020
تازہ ترین
Home / انٹرنیشنل / دبئی کے تاجرنے بیٹے کی شادی پر 3 ارب روپے بہا دیئے

دبئی کے تاجرنے بیٹے کی شادی پر 3 ارب روپے بہا دیئے

دبئی کے ایک تاجر نے اپنےبیٹے کی شادی پر تین ارب روپے خرچ کر ڈالے، فلم ’دل دھڑکنے دو‘ کی تھیم پر مبنی یہ شادی شاندار بحری جہاز پر ہوئی۔

دبئی کے بزنس ٹائیکون کے بیٹے عدیل ساجن کی ثنا خان سے شادی خوبصورت بحری جہاز پر ہوئی، باپ نے بیٹے کی شادی پرشاہ خرچی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین ارب روپے پانی کی طرح بہا دیئے۔

بحیرہ روم کے پانیوں پر تیرتے اس خوبصورت بحری جہاز پر ایک ہزار سے زائد مہمان سوار تھےجن میں بولی ووڈ ستارے سشمیتا سین، شلپا شیٹھی، ملیکہ اڑورا خان، دیا مرزا، گوہر خان، جوہی چاولہ، گلوکار بادشاہ کے ساتھ ساتھ پاکستانی اداکار جاوید شیخ بھی موجود تھے ۔

About نیوز 9

Check Also

پیرا شوٹ نہ کھلنے پر اسکائی ڈائیور ہزاروں فٹ بلندی سے گر کر ہلاک

بنکاک: تھائی لینڈ میں اسکائی ڈائیور پیرا شوٹ نہ کھلنے کی وجہ سے ہزاروں فٹ …

جواب دیں