جمعہ , اکتوبر 18 2019
تازہ ترین
Home / اہم خبریں / جیونی،پاک بحریہ کی گاڑی پر فائرنگ2 اہلکارشہید، 3 زخمی

جیونی،پاک بحریہ کی گاڑی پر فائرنگ2 اہلکارشہید، 3 زخمی

جیونی میں پاک بحریہ کی گاڑی پر شرپسندوں نے فائرنگ کی ہے، جس کے نتیجے میں 2 اہل کارشہید اور 3زخمی ہوئے ہیں ۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق جیونی میں پاک بحریہ کی گاڑی پر شرپسندوں نے فائرنگ کی جس سے گاڑی میں موجود 2اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے کراچی منتقل کیا جا رہا ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کا مزید کہنا ہے شرپسندوں کی ایسی بزدلانہ کارروائیوں سے حوصلے پست نہیں ہوں گے، ان شر پسندوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔

About نیوز 9

Check Also

معروف کمپنی پےپال نے پاکستان آںے سے انکار کر دیا

ے پال نے آنے سے انکار اس لیے نہیں کیا کہ اسے پاکستان میں کام …

جواب دیں