جمعرات , نومبر 21 2019
تازہ ترین
Home / شہر شہر / پنجاب / رائے ونڈ / افضل کھوکھر کا دورہ رائے ونڈ ،مرحومین کے لواحقین سے اظہار تعزیت

افضل کھوکھر کا دورہ رائے ونڈ ،مرحومین کے لواحقین سے اظہار تعزیت

راےونڈ(شمشاد علی منج)ممبرقومی اسمبلی و مشیروزیراعظم ملک محمدافضل کھوکھر نے رائیونڈشہر میں حالیہ دنوں وفات پانے والے افراد کے گھروں میں جاکر مرحومین کے لواحقین سے اظہارتعزیت کیااور فاتحہ خوانی بھی کی اس موقع پر رائیونڈ سٹی کے بلدیاتی نمائندے چیئرمین میاں مبشر , وائیس حاجی اعظم خاں ,کونسلران شمشادعلی منج , ریحان تاجدین , فیصل بجاج , رانا نجم سھیل , مرزا اشتیاق , چوھدری غلام فاروق , طارق گوگا , ھارون مونگا .چیئرمین مارکیٹ کمیٹی و صدر مسلم لیگ ن ملک عباس,چوھدری محمود صدیق , شیخ احتشام رضا مصطفائ اوکاڑہ , مسلم لیگ ن رائیونڈ کے کوآرڈینیٹر قمر معین سونو بھٹی مقامی مسلم لیگی رھنماء ملک خلیل سمیت شہر کی سماجی وسیاسی شخصیات بھی ملک افضل کھوکھر کے ھمراہ تھیں

About نیوز 9

Check Also

ایم پی اے گلزارگجر کا افطار پارٹی سے خطاب

مانگا منڈی (نامہ نگار)ایم پی اے چوہدری گلزارِ احمد گجر نے چاہ تمولی مانگا منڈی …

جواب دیں