جمعہ , اکتوبر 18 2019
تازہ ترین
Home / کاروبار / پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے پہلے روز ہی مندی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے پہلے روز ہی مندی کا رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی مندی کا رجحان ہے۔

گزشتہ ہفتے بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھی گئی اور کاروباری ہفتے میں مجموعی طور پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 437 پوائنٹس کی کمی رہی۔

آج کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھی جارہی ہے اور سرمایہ کار بے یقینی کی کیفیت میں نظر آتے ہیں۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے کے دوران 437 پوائنٹس کی کمی واقع

کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 175 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس سے انڈیکس 42 ہزار 500 کی سطح سے نیچے آگیا۔

پہلے کاروباری سیشن میں انڈیکس مزید نیچے کی طرف گیا اور 230 پوائنٹس کی کمی دیکھی جانے لگی جس سے ہنڈرڈ انڈیکس 42 ہزار 410 کی سطح پر آگیا ہے۔

About نیوز 9

Check Also

رواں سال کپاس کی ریکارڈ پیداوار کا امکان

زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ کپاس کی پیداوار کے حوالے سے پیشگی انتظامات کے …

جواب دیں