جمعرات , نومبر 21 2019
تازہ ترین
Home / پاکستان / آزادکشمیر / قلندری سے کوٹلی جانے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار۔(ظفر اقبال)

قلندری سے کوٹلی جانے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار۔(ظفر اقبال)

میرپور(ظفر اقبال):قلندری سے کوٹلی جانے والی مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث کھائی میں گر گئی۔ جس کے باعث پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو ٹیمز امدادی کاروائی میں مصروف ہیں۔

About نیوز 9

Check Also

وفاقی وزیر مراد سعید نے ایک اور کامیابی اپنے نام کر لی

وزارت پوسٹل کے بعد وزارت مواصلات میں بھی اربوں روپے کی آمدن، وزارت مواصلات کا …

جواب دیں