جمعہ , اکتوبر 18 2019
تازہ ترین
Home / پاکستان / آزادکشمیر / میر پورآزادکشمیر:وزیراعظم آزادکشمیر کا لائن آف کنٹرول کے کھوئی رٹہ سیکٹر کا دورہ عوام سے ملاقاتیں کیں۔(ظفر اقبال)

میر پورآزادکشمیر:وزیراعظم آزادکشمیر کا لائن آف کنٹرول کے کھوئی رٹہ سیکٹر کا دورہ عوام سے ملاقاتیں کیں۔(ظفر اقبال)

میر پورآزادکشمیر (ظفر اقبال):وزیراعظم آزادکشمیر کا لائن آف کنٹرول کے کھوئی رٹہ سیکٹر کا دورہ عوام سے ملاقاتیں کیں اور مختلف تقاریب سے خطاب بھی کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم آزادکشمیر کا کہنا تھا لائن آف کنٹرول پر بسنے والے عوام کے حوصلے ہمالیہ سے بھی بلند ہیں ۔آرمی چیف قمر جاوید باجوہ ایل او سی کے چپے چپے سے واقف گہری نظر رکھے ہوے ہیں۔ ان کا یہ بھی کہا تھا کہ پاک فوج کی موجودگی میں آزادکشمیر کی سرزمین اور ہمیں کوئی خطرہ نہیں،ہمارابچہ بچہ کٹ مرے گا لیکن بھارتی فوجیوں کے ناپاک قدم پاک سرزمین پر نہیں پڑنے دینگے۔آزادکشمیر کے لائن آف کنٹرول پر بسنے والے والے لوگ اک انچ پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔

 

About نیوز 9

Check Also

وفاقی وزیر مراد سعید نے ایک اور کامیابی اپنے نام کر لی

وزارت پوسٹل کے بعد وزارت مواصلات میں بھی اربوں روپے کی آمدن، وزارت مواصلات کا …

جواب دیں