جمعہ , اکتوبر 18 2019
تازہ ترین
Home / پاکستان / آزادکشمیر / برطانیوی شہری ساجد نذیر ایڈووکیٹ کی اوورسیز کے شہر ڈڈیال بلدیہ میں بطور سیاسی ایڈمںسٹریٹر ایڈجسمنٹ

برطانیوی شہری ساجد نذیر ایڈووکیٹ کی اوورسیز کے شہر ڈڈیال بلدیہ میں بطور سیاسی ایڈمںسٹریٹر ایڈجسمنٹ

(ظفر اقبال میرپور) برطانیوی شہری ساجد نذیر ایڈووکیٹ کی اوورسیز کے شہر ڈڈیال بلدیہ میں بطور سیاسی ایڈمںسٹریٹر ایڈجسمنٹ کے بعد
برطانیہ سے آبائی شہر ڈڈیال پہنچ گئے ان کے ہمراہ برطانیوی سیاسی رہنما وسابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ ڈڈیال خالد بھلوٹ بھی موجود تھے ۔۔ڈڈیال پہنچنے پر ڈڈیال کی سیاسی سماجی شخصیات اور ن لیگی ورکرز کی بڑی تعداد نے شاندار استقبال کیا گیا کارکنوں اور شہریوں کی طرف سے ساجد نذیر پھولوں مالا پہنائی گئی اور ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے۔۔۔ساجد نذیر نے بطور ایڈمنسٹریٹر بلدیہ ڈڈیال چارج سنبھالنے کے بعد کہنا تھا ڈڈیال اوورسیز کا شہر ہے اس کو مسائل سے چھٹکارہ دلائیں گئے ڈڈیال کے شہریوں اور دیگر تنظیموں کے ساتھ ملکر ڈڈیال کو حقیقی معنوں میں جدید شہر بنائیں گئے

About نیوز 9

Check Also

وفاقی وزیر مراد سعید نے ایک اور کامیابی اپنے نام کر لی

وزارت پوسٹل کے بعد وزارت مواصلات میں بھی اربوں روپے کی آمدن، وزارت مواصلات کا …

جواب دیں