جمعہ , اکتوبر 18 2019
تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ماڈل ٹاون اتوار بازار: ریٹ لسٹ غائیب، سیکورٹی گارڈز غیر حاضر. انتظامیہ خاموش تماشائی

ماڈل ٹاون اتوار بازار: ریٹ لسٹ غائیب، سیکورٹی گارڈز غیر حاضر. انتظامیہ خاموش تماشائی

(لاہور اشفاق علی نیوز نائن) لاہور ماڈل ٹاون اتوار بازار میں لاکھوں روپے مالیت کا واک تھرو گیٹ ناکارہ. سیکورٹی نہ ہونے کے برابر ہے
عوام کو اللہ کے رحم و کرم پر چھوڑدیا گیا ہے. انتضامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے. اتوار بازار میں صبح 9 بجے سے پہلے تمام اشیاء خوردونوش بغیرکسی ریٹ لسٹ کے بیچی جا رہیں ہیں. انچارج اتوار بازار سمیت انتضامیہ کے تمام اہلکار رشوت لے کر اپنا ایمان بیچ چکے ہیں. ایسے میں اعلیٰ حکام کو چاہئے کہ اپنے ماتحت اداروں کی صرف سب اچھا ہے کی بین بجانے کی بجائے اپنا اپنا کردار ادا کریں تاکہ عوام کو بہتر سہولت کے ساتھ ساتھ عمدہ سیکورٹی بھی فراہم ہو سکے.

About نیوز 9

Check Also

وفاقی وزیر مراد سعید نے ایک اور کامیابی اپنے نام کر لی

وزارت پوسٹل کے بعد وزارت مواصلات میں بھی اربوں روپے کی آمدن، وزارت مواصلات کا …

جواب دیں