جمعہ , اکتوبر 18 2019
تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میر پورخاص کے معروف علاقے آدم ٹا ؤن کے ایک خا لی پلاٹ کو لو گوں نے کچرا کنڈی میں تبدیل کر دی

میر پورخاص کے معروف علاقے آدم ٹا ؤن کے ایک خا لی پلاٹ کو لو گوں نے کچرا کنڈی میں تبدیل کر دی

میرپورخاص ( نمائندہ نیوزنائن – روزنامہ الاسواق شہزاد خان صابری):شہر کے ر ہائشی علاقے آدم ٹاؤن میں گند کچرے کے ڈھیر لگ گئے، علاقہ مکین تعفن و مچھروں سے پر یشان ، فو ری طو ر پر متعلقہ مقام سے گند گی صاف کر نے کا مطا لبہ، تفصیلا ت کیمطا بق میر پورخاص کے معروف علاقے آدم ٹا ؤن کے ایک خا لی پلاٹ کو لو گوں نے کچرا کنڈی میں تبدیل کر دیا، جہاں لو گوں نے اپنے گھروں کا گند کچرا پھینک پھینک کر کچرے کا ڈھیر بنا دیا،اِس حوالے سے علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ یہاں صا ف صفائی کے عملے کی ناقص کار کردگی کے سبب ہم لو گ اپنے بچوں کے ساتھ تعفن ذدہ ما حول میں زندگی گذارنے پر مجبور ہیں،لہذا ہم اجتمائی علاقا ئی اور عوامی مفاد میں متعلقہ انتظا میہ سے اپیل کر تے ہیں کہ خدارہ متعلقہ مقام سے فوری طور پر گند کچرے کا ڈھیر ختم کراتے ہو ئے ہمیں اور ہمارے بچوں کو تعفن زدہ ماحول سے نجا ت دلا ئی جائے۔

About نیوز 9

Check Also

وفاقی وزیر مراد سعید نے ایک اور کامیابی اپنے نام کر لی

وزارت پوسٹل کے بعد وزارت مواصلات میں بھی اربوں روپے کی آمدن، وزارت مواصلات کا …

جواب دیں