اتوار , دسمبر 15 2019
تازہ ترین
Home / پاکستان / منظور احمد وٹو کاطاہر القادری سے ٹورنٹو ہسپتال میں رابطہ

منظور احمد وٹو کاطاہر القادری سے ٹورنٹو ہسپتال میں رابطہ

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ پروفیسر علامہ طاہر القادری سے ٹورنٹو ہسپتال میں رابطہ کیا اور اْن خیریت دریافت کی یاد رہے کہ کینڈا میں اْن کی اچانک طبیعت ناساز ہو گئی تھی جس پر انہیں مقامی ہسپتال ٹورنٹو میں داخل کیا گیا تھا جہاں وہ زیر علاج ہیں۔ میاں منظور احمد وٹو نے اپنے خیر سگالی پیغام میں کہا کہ علامہ طاہر القادری بڑے قیمتی انسان ہیں وہ پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں ہم اْن کیلئے نیک تمنائیں اور مکمل صحت یابی کے لئے اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں۔

About نیوز 9

Check Also

چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

ایف بی آر کے گریڈ 18 کے افسر علی محمد نے شبر زیدی کی تعیناتی …

جواب دیں