جمعہ , اکتوبر 18 2019
تازہ ترین
Home / انٹرنیشنل / سرگودھا: اقراء گرلز کالج میں نئی آنیوالی کلاسز کے لیئے ویلکم پارٹی کا اہتمام

سرگودھا: اقراء گرلز کالج میں نئی آنیوالی کلاسز کے لیئے ویلکم پارٹی کا اہتمام

سرگودھا ملک محمد عمر بیورو چیف (نیوز نائن – روزنامہ الاسواق – 04 دسمبر2018ء) اقراء گرلز کالج میں نصابی اور ہم نصابی سرگرمیاں اپنے عروج پر ہیں اور سالانہ فنکشنز بھی نہایت اہتمام سے منعقد کئے جارہے ہیں کالج میں نئی آنیوالی کلاسز کو ویلکم کرنے کیلئے پارٹی کا اہتمام کیا گیا اور اس سال یہ پارٹی لاہور روڈ پر واقع ہوٹل میں منعقد ہوئی پارٹی میں تمام طالبات نے نہایت جوش و خروش سے حصہ لیا پروگرام کے آغاز پر قومی ترانہ پیش کیا گیا ہر کلاس کی طالبات نے نہایت اعلیٰ اور اخلاقی خاکے تیار کئے بعض خاکوں میں معاشرے کے ناسوروں پر تنقید بھی کی گئی اور معاشرے کی اصلاح کا پہلو سامنے رکھا گیا مزاحیہ خاکے بھی پیش کئے گئے اور ان تمام کو تمام طالبات نے نہایت پسند کیا اور سراہا۔

About Malik Umar

Check Also

وفاقی وزیر مراد سعید نے ایک اور کامیابی اپنے نام کر لی

وزارت پوسٹل کے بعد وزارت مواصلات میں بھی اربوں روپے کی آمدن، وزارت مواصلات کا …

جواب دیں