پیر , جون 17 2019
تازہ ترین
Home / انٹرنیشنل / فلم ’’زیرو‘‘ کا نیا گانا ’’حسن پرچم‘‘ ریلیز کر دیا گیا

فلم ’’زیرو‘‘ کا نیا گانا ’’حسن پرچم‘‘ ریلیز کر دیا گیا

ممبئی (نیوز نائن – روزنامہ الاسواق۔ 14 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی فلم ’’زیرو‘‘ کا تیسرا گانا ’’حسن پرچم‘‘ ریلیزکر دیا گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق آنند ایل رائے کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’زیرو‘‘ کا تیسرا گانا ’’حسن پرچم‘‘ ریلیزکر دیا گیا جس کا آغاز اداکار شاہ رخ خان سے کیا گیا ہے جس میں انہیں ہلدی لگائی جارہی ہوتی ہے اور انہیں ان کا دوست بتاتا ہے کہ ببیتا کماری آج مال میں آرہی ہے۔

جو اداکارہ ببیتا کماری یعنی کترینہ کیف جسے گلوکارہ راجا کماری اور بھومی تریویدی نے گایا، کمپوز اجے۔ اتول اور لکھا ارشاد کامل نے ہے جبکہ اس کی کوریوگرافی بوسکو مارٹس نے دی ہے۔ فلم رواں ماہ 21تاریخ کو ریلیز کی جائے گی۔

About نیوز 9

Check Also

معروف کمپنی پےپال نے پاکستان آںے سے انکار کر دیا

ے پال نے آنے سے انکار اس لیے نہیں کیا کہ اسے پاکستان میں کام …

جواب دیں