جمعہ , مئی 17 2019
تازہ ترین
Home / انٹرنیشنل / میلبورن میں ایک فٹبال میچ کے دوران 2 سالہ بچی گراؤنڈ میں داخل ہوگئی،کھلاڑی نے گیند کو کنٹرول کر نے کے بجائے بچی کو اٹھا لیا

میلبورن میں ایک فٹبال میچ کے دوران 2 سالہ بچی گراؤنڈ میں داخل ہوگئی،کھلاڑی نے گیند کو کنٹرول کر نے کے بجائے بچی کو اٹھا لیا

میلبورن(نیوزنائن تازہ ترین – آن لائن۔ 14 مئی2019ء) میلبورن میں ایک فٹبالمیچ کے دوران 2 سالہ بچی گراؤنڈ میں داخل ہوگئی۔وکٹوریہ امیچر فٹبال ایسوسی ایشن میچ کے دوران سینٹ برنانڈکلب کے الیکس میکلوڈ نے جب بچی کو پچ پر دیکھا تو انھوں نے گیندکو کنٹرول کرنے کے بجائے فوری طور پر اسے اٹھایا اور لائن کے قریب ا?فیشلز کے حوالے کرکے دوبارہ کھیل میں لوٹ گئے، بعد میں بچی کی شناخت پپا برگس کے نام سے ہوئی۔

‘بچی کے والد برگس نے کہاکہ وہ میرے سامنے ہی کھڑی تھی کہ اچانک غائب ہوگئی۔ فٹبالر الیکس میکلوڈ کے بچی کو باہر پہنچانے کے اقدام کو بھی سراہا گیا

About نیوز 9

Check Also

معروف کمپنی پےپال نے پاکستان آںے سے انکار کر دیا

ے پال نے آنے سے انکار اس لیے نہیں کیا کہ اسے پاکستان میں کام …

جواب دیں