بدھ , مئی 15 2019
تازہ ترین
Home / اہم خبریں / صنم جنگ نے ڈرامہ سیریل’’مان ہوتا ہے ‘‘ سے واپسی اختیار کر لی

صنم جنگ نے ڈرامہ سیریل’’مان ہوتا ہے ‘‘ سے واپسی اختیار کر لی

سلام آباد ۔ (نیوزنائن تازہ ترین – اے پی پی۔ 15 مئی2019ء) پاکستانی میزبان و ادکارہ صنم جنگ نے ڈرامہ سیریل’’مان ہوتا ہے ‘‘ سے دوبارہ اداکاری کے شعبے میں واپسی اختیار کر لی۔ ڈرامہ سیریل’’ دل مضطر‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ صنم جنگ نے نجی ٹی وی چینل کے ڈرامہ سیریل ’’مان ہوتا ہے ‘‘ سے واپسی اختیار کر لی، ڈرامہ میں عفان وحید اور زاہد احمد ان کے ہمراہ دکھائی دیں گے۔ آن ائیر کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔

About نیوز 9

Check Also

شہباز شریف سے خفیہ شادی کی خبروں کے بعد کلثوم حئی خود میدان میں آ گئیں

میری زندگی میں ایک ہی شادی ہوئی 3 بچے بھی ہیں،2012ء میں شوہر سے علحیدگی …

جواب دیں