جمعہ , مئی 17 2019
تازہ ترین
Home / اہم خبریں / گھر والوں سے ناراضگی پر 15 سالہ لڑکے نے موت کو گلے لگا لیا

گھر والوں سے ناراضگی پر 15 سالہ لڑکے نے موت کو گلے لگا لیا

( نیوزنائن تازہ ترین امجد ملک ) گرین ٹاؤن میں گھر والوں سے ناراض ہو کر 15 سالہ لڑکے نے گلے میں پھندہ ڈال کر موت کو گلے لگا لیا۔
پولیس کے مطابق گرین ٹاؤن کا رہائشی 15 سالہ اسماعیل کی گھر والوں سے معمولی بات پر تلخ کلامی ہوئی جس کی وجہ سے اس نے خود کو کمرے میں بند کر کے گلے میں پھندہ ڈال کر موت کو گلے لگا لیا۔ لواحقین نے اسماعیل کو فوری طور پر جناح ہسپتال منتقل کیا۔

پولیس موقع پر پہنچی تو لواحقین نے کارروائی کروانے سے انکار کردیا جس پر پولیس نے کاغذی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی۔

About نیوز 9

Check Also

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کیجانب سے عوام کو ریلف دینےکا خیال آ ہی گیا

(لاہور نیوزنائن امجد ملک) کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے، یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان نےسٹورز …

جواب دیں