جمعرات , نومبر 21 2019
تازہ ترین
Home / News9 Pakistan

News9 Pakistan

دریائے چناب پرسیلفی جنون۔ تین ڈوبتی لڑکیوں کو بچاتے ہوے نوجوان دریا میں ڈوب کر ہلاک ہو گیا

22 سالہ سہیل عامرلاھور سے وزیرآباد کزن کی شادی پر آیا تھا جہاں وہ سوموار دوپہر کے وقت اپنی خالہ اور کزنوں کے ساتھ دریائے چناب پر پہنچے۔ لوگوں کے منع کرنے کے باوجود 3 لڑکیوں نے دریا میں سیلفیاں بنانا شروع کر دیں۔ اچانک تینوں لڑکیاں 30 فٹ گہرے …

Read More »

اگر فری ہوا تو کوئی وجہ نہیں کہ پاکستان سپر لیگ نہ کھیلوں:ہاشم آملہ

(نا ئن نیوز آن لائن)جنوبی افریقی سٹار پلئیر ہاشم آملہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کے لئے عمدہ کام کیا، اگر فری ہوا تو کوئی وجہ نہیں کہ پاکستان سپر لیگ کا تیسراسیزن نہ کھیلوں۔ کرکٹرشرجیل خان کاپابندی کے خلاف اپیل کرنے کا …

Read More »

کابل سٹیڈیم میں خودکش حملہ، ایک میچ میں شرکت کے بعد عبدالرزاق وطن واپس پہنچ گئے

لاہور (نیوز نا ئن آن لا ئن) پاکستانی کرکٹر عبدالرزاق افغان شاپگیزہ کرکٹ لیگ چھوڑ کر لاہور واپس پہنچ گئے۔ کابل کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر خودکش حملے سے افغان شاپگیزہ کرکٹ لیگ پر چھائی غیریقینی بڑھنا شروع ہوگئی، آل راؤنڈر افغان شاپگیزہ کرکٹ لیگ میں شرکت کیلیے کابل گئے تھے …

Read More »

سری لنکا کیخلاف سیریز، قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں شروع

لاہور(نا ئن نیوز آن لا ئن)چیمپئنز ٹرافی اور آزادی کپ 2017ء میں کامیابی کے بعد قومی شاہین پھر سے ایکشن میں آنے کے لئے تیار ہو گئے۔ سری لنکا کے خلاف سیریز کی تیاری کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع ہو گیا ہے۔ شاہین سری لنکن ٹائیگرز …

Read More »

کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف درخواستیں مسترد، حلقہ 120کے عوام نے فیصلہ دے دیا، ان کی رائے کا احترام کیا جائے: سپریم کورٹ

اسلام آباد(نیوز نا ئن اآن لا ئن) سپریم کورٹ نے این اے 120 لاہور کے ضمنی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی ن لیگ ن کی امیدوار کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظور ی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلہ کیخلاف انتخابات سے دو روز قبل دائر کی گئی …

Read More »

حتساب عدالت نے عدم پیشی پر شریف فیملی اور اسحاق ڈار کو 26 ستمبر کو دوبارہ طلب کرلیا

اسلام آباد (نیوز نا ئن آن لائن ) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 3کرپشن ریفرنسزمیں نواز شریف ،حسن نواز ،حسین نواز ،مریم نواز ، کیپٹن (ر) صفدر اور اسحاق ڈار کو سمن تعمیل کی رپورٹ پرعدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق احتساب عدالت کے …

Read More »

چار سال تک وزیرخارجہ نہ ہونے کی وجہ سے نقصان ہوا، پاناما کیس سے فوج کا تعلق نہیں، جمہوری اداروں کی مضبوطی کا حامی ہوں: جنرل باجوہ

اسلام آباد( نیوز نا ئن آن لا ئن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاناما کیس سے فوج کا کوئی تعلق نہیں ہے، یہ معاملہ عدالتیں چلا رہی ہیں، اندازے لگانے والے اندازے لگاتے رہیں، سابق وزیراعظم سے اچھے تعلقا ت تھے، چار سال تک وزیرخارجہ …

Read More »

موسمیاتی تبدیلی دنیا کو درپیش سب سے بڑامسئلہ ہے: مشاہد اللہ

اسلام آباد(نیوز نا ئم آن لا ئن)موسمیاتی تبدیلی کے وزیرمشاہداللہ خان نے کہاہے کہ موسمیاتی تبدیلی دنیا کو درپیش سب سے بڑامسئلہ ہے۔گزشتہ روز اسلام آباد میں ایشیا میں فضائی معیار کے بارے میں مشاورتی اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے موسمیاتی تبدیلی کے وزیرمشاہداللہ خان نے کہاکہ موسمیاتی تبدیلی صوبائی …

Read More »

لفافوں میں ڈینگی مچھر بھر بھر کر پشاور لانے والے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

پشاور(نیوز نا ئن آن لائن) خیبرپختونخوا کے صوبائی دارلحکومت میں ڈینگی مچھر نے اب تک 27افراد کی جان لے لی ہے اور سینکڑوں افراد روزانہ کی بنیاد پر ہسپتالوں میں داخل ہورہے ہیں لیکن اب پشاور میں ڈینگی لانے والی فیملی پکڑی گئی۔ نا ئن نیوز کے مطابق حیات آباد …

Read More »

ہیومن رائٹس واچ کی روہنگیا مسلمانوں پر ریاستی ظلم و جبر کی شدید مذمت

نیویارک (نیوز نا ئن آن لائن ) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر میانمار پر سخت اقتصادی اور عسکری پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ہیومن رائٹس واچ نے راکھائن میں روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے ریاستی ظلم و …

Read More »