جمعہ , اکتوبر 18 2019
تازہ ترین
Home / کاروبار

کاروبار

لاہور لاری اڈا بادامی باغ پر ٹرانسپورٹرز من مانے کرائے وصول کر کے عوام کو لوٹنے میں مصروف۔

لاہور (نیوزنائن – روزنامہ الاسواق)اشفاق علی: لاہور میں ٹراسپورٹرز من مانے کرائے وصول کرنے لگے، لاری اڈا کے سیکرٹری ملک غیاث الدین کی سرپرستی میں سپروائزرز عوام کو لوٹنے لگے۔ یہ دیکھا جاتا ہے کہ لاہور میں کام کرنے والے مسافر اکثر دو سے تین چھٹیوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے …

Read More »

ملکی معیشت میں تاجر برادری ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، مقررین کا تاجران کی تقریب حلف برداری سے خطاب

میرپورخاص ( نمائندہ نیوزنائن – روزنامہ الاسواق شہزاد خان صابری):مرکزی انجمن تاجران میرپورخاص کی تقریب حلف برداری مقامی ہال میں منعقد ہوئی ،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انجمن کے نومنتخب صدر عبدالجبار خان،نائب صدر ملک خالد، جنرل سیکریٹری ملک اویس،جوائنٹ سیکریٹری ڈاکٹر ثاقب کاظمی، آفس سیکریٹری اکرام قریشی،فنانس سیکریٹری محبوب …

Read More »

گلبرگ ٹاون کے ٹی او آر اور انکروچمنٹ انسپیکٹرز کی ماہانہ 1کروڑ کی کرپشن: اعلیٰ حکام بھیگی بلی بن گئے

لاہورامجد ملک (نیوزنائن – روزنامہ الاسواق) گلبرگ ٹاون کے ٹی او آر نے انکروچمنٹ انسپکٹرز کی ملی بھگت سے شہر کے پوش ترین علاقوں کو تجاوزات کا گڑھ بنادیا،تجاوزات لگوا کر ماہانہ 1کروڑ کی کرپشن کی جانے لگی،تجاوزات کی وجہ سے شہر کے پوش ترین علاقے مسائل کا گڑھ بن …

Read More »

ماڈل ٹاون اتوار بازار: ریٹ لسٹ غائیب، سیکورٹی گارڈز غیر حاضر. انتظامیہ خاموش تماشائی

(لاہور اشفاق علی نیوز نائن) لاہور ماڈل ٹاون اتوار بازار میں لاکھوں روپے مالیت کا واک تھرو گیٹ ناکارہ. سیکورٹی نہ ہونے کے برابر ہے عوام کو اللہ کے رحم و کرم پر چھوڑدیا گیا ہے. انتضامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے. اتوار بازار میں صبح 9 بجے سے پہلے …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے پہلے روز ہی مندی کا رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی مندی کا رجحان ہے۔ گزشتہ ہفتے بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھی گئی اور کاروباری ہفتے میں مجموعی طور پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 437 پوائنٹس کی کمی رہی۔ آج کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج …

Read More »

امریکا میں پاکستان کے نجی بینک پر جرمانہ

نیویارک میں موجود پاکستان کے ایک نجی بینک پر 62 کروڑ 96 لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ نیویارک میں پاکستانی بینک برانچ پر ڈپارٹمنٹ آف فنانشل سروسز نے کمپلائنس پروگرام کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد کردیا۔ جرمانے کی زد میں آنے والے نجی بینک نے جرمانے سے …

Read More »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے کم ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے کمی سے 108 روپے 70 پیسے پر آگیا ۔ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر ایک، ایک روپے بڑھ گئی ۔ ایکسچینج کرنسی ڈیلرز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی اور دیگر کرنسی کی قدر میں اضافہ …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران 99 کروڑ کے سودے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران 99 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے۔ ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں انڈیکس کی بلند ترین سطح 46 ہزار 106 پوائنٹس رہی اور 99 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 51 ارب روپے ہے۔ ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 680 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار دو سو کی سطح عبور کرگیا ۔ معاشی تجزیہ کار وں کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاروں کی گہر ی نظریں سپریم کورٹ میں جاری سماعت پر لگی ہوئی ہیں ۔ ان کے مطابق …

Read More »

جون 17ء میں بیرونی سرمایہ کاری صفرڈالر رہی،اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ جون 2017ء کے دوران پاکستان میں ایک ڈالر کی بھی بیرونی سرمایہ کاری نہ ہوسکی ،الٹا غیر ملکی سرمایہ کاروں نے 67کروڑ ڈالر نکالے۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں مالی سال 2017ء میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 2 ارب 15 …

Read More »