جمعہ , اکتوبر 18 2019
تازہ ترین
Home / شہر شہر / بلوچستان

بلوچستان

Balochistan (Balochi, Pashto, Urdu: بلوچِستان‎, Balōčistān, pronounced [bəloːt͡ʃɪst̪ɑːn]), is one of the four provinces of Pakistan, located in the southwestern region of the country. Its provincial capital and largest city is Quetta. It shares borders with Punjab and the Federally Administered Tribal Areas to the northeast, Sindh to the southeast, the Arabian Sea to the south, Iran to the west, and Afghanistan to the north.

بلوچستان کے مختلف اضلاع طوفانی بارشوں کی زد میں

شدید طوفانی بارش کے باعث صوبے کے کئی علاقوں میں ٹریفک حادثات، 5 افراد جاں بحق ہوگئے کوئٹہ (نیوزنائن اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی2019ء) بلوچستان کے مختلف اضلاع طوفانی بارشوں کی زد میں، شدید طوفانی بارش کے باعث صوبے کے کئی علاقوں میں ٹریفکحادثات، 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا …

Read More »

کوئٹہ میں پھر سے دہشت گردوں کا سیکورٹی فورسز پر حملہ، متعدد ہلاک

بھوسہ منڈی کے قریب ہونے والے مقابلے میں سیکورٹی فورسز نے فائرنگ کرنے والے 4 دہشت گردوں کا جہنم واصل کر دیا کوئٹہ (نیوزنائن تازہ ترین۔ 14 مئی2019ء) کوئٹہ میں پھر سے دہشت گردوں کا سیکورٹی فورسز پر حملہ، متعدد ہلاک، بھوسہ منڈی کے قریب ہونے والے مقابلے میں سیکورٹی …

Read More »

بلوچستان :بارش سے حادثات میں 12 افراد جاں بحق

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش نے تباہی مچادی، بارش سے ہونے والے مختلف حادثات میں 12 افراد جاں بحق اور 20مکانات تباہ ہوئے ، کوہ سلیمان کے پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی کے باعث کئی مقامات پر رابطہ سڑکیں بند ہیں ۔ ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے عطا اللہ …

Read More »

بلوچستان، سیلابی ریلے میں وین بہہ جانےسے دوافرادجاں بحق

شمالی بلوچستان میں سیلابی ریلے میں مسافروین بہہ جانےسے دوافرادجاں بحق ہوگئے ،شمالی بلوچستان میں تیز ہوائیں اور موسلادھار بارش نے جل تھل کردیا۔ پنجاب،بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے کئی اضلاع میں کالے بادل چھائے اور گرج چمک کے ساتھ برسے بھی، تیز ہواؤں اور آندھی کے باعث کہیں سائن بورڈ …

Read More »

جیونی،پاک بحریہ کی گاڑی پر فائرنگ2 اہلکارشہید، 3 زخمی

جیونی میں پاک بحریہ کی گاڑی پر شرپسندوں نے فائرنگ کی ہے، جس کے نتیجے میں 2 اہل کارشہید اور 3زخمی ہوئے ہیں ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق جیونی میں پاک بحریہ کی گاڑی پر شرپسندوں نے فائرنگ کی جس سے گاڑی میں موجود 2اہلکار شہید اور تین زخمی …

Read More »

گوادر ایئرپورٹ ایک ماہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا رن وے توسیعی کام کے پیش نظر ایک ماہ کے لئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق گوادر ایئرپورٹ کا رن وے یکم سے30 جولائی تک بند رہے گا، رن وے بندش کا فیصلہ توسیعی کام کے پیش نظر کیا گیا …

Read More »

آپریشن ردالفساد، ڈیرہ بگٹی اور سوئی سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

آپریشن ردالفساد کے تحت بلوچستان کے علاقوں ڈیرہ بگٹی اور سوئی میں ایف سی اور حساس اداروں کی کارروائیوں کے دوران بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق ایف سی اور حساس اداروں …

Read More »

وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی پر حملے کا منصوبہ ناکام ہو گیا

ڈیرہ بگٹی میں صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی پر حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ پولیس اور لیویز کی مشترکہ کارروائی میں بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سیکیوررٹی اداروں نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی ۔ برآمد ہونے والے اسلحے میںراکٹ …

Read More »

بلوچستان میں دہشت گردی کے منصوبے افغانستان میں بنتے ہیں

کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے منصوبے افغانستان میں بنتے ہیں جہاں (را) اور این ڈی ایس ایک منظم سازش کے تحت پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں میرے لئے بلوچستان کی ترقی میں اپنا پسینہ …

Read More »

چمن چار دن کی کشیدکی کے بعد حالات معمول پرآنے لگے

پاک افغان اعلیٰ حکام کے رابطوں کے بعد چمن کے سرحدی علاقے میں کشیدگی میں کمی آگئی ہے، تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں تاہم باب دوستی پانچویں روزبھی بندہے۔ افغان جارحیت کے بعد چمن کے سرحدی علاقے میں پاک فوج اور ایف سی کے تازہ دم دستے ہر قسم کی …

Read More »