جمعرات , نومبر 21 2019
تازہ ترین

قصور

پتوکی میں آٹھ رکنی ڈکیت گینگ سرگرم نقدی سونا لوٹ کر فرار

پتوکی (میا ں عرفان بیوروچیف نیوزنائن-الاسواق قصور 28-November-2018)کاشف چوک ناروکی میں8رکنی گینگ کی ڈکیتی کی واردات پتوکی8 رکنی ڈکیت گینگ2لاکھ نقدی2تولہ سوناکپڑےاورقیمتی اشیاُلے کر فرار. 8رکنی گینگ میں ایک افراد پولیس وردی میں ملبوس تھے جو دوپہر 2:30 پر ڈکیت گھر میں داخل ہوئے گھر میں دال چاول کھاتےرہے10کلو مکھن …

Read More »

تھانہ بی ڈویژن پولیس کی کاروائی ،پی ایس ایل میچوں پر سٹے بازی کرنے والے دو بدنام زمانہ بکیے گرفتار

قصور (نیوزنائن – روزنامہ الاسواق) میاں عرفان: ڈی پی اوقصور زاہد نواز مروت کی خصوصی ہدایات پر تھانہ بی ڈویژن پولیس کی کاروائیاں ،پی ایس ایل میچوں پر سٹے بازی کرنے والے دو بدنام زمانہ بکیے گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی ہزاروں روپے کی رقم ،لیب ٹاپ اور …

Read More »

مجرمان اشتہاریوں کو ان کی پناہ گاہوں سے نکال کرقانون کی زنجیروں میں جکڑا جا ئے ۔ ڈی پی او قصورکی ایس ایچ اوز کو سختی سے ہدایت

قصور( نیوزنائن – روزنامہ الاسواق ) میاں عرفان بیوروچیف: ڈی پی او قصورزاہد نواز مروت نے کہا ہے کہ ضلع قصورمیں مجرمان اشتہاریوں کو ان کی پنا ہ گاہوں سے نکال کرقانون کی زنجیروں میں جکڑا جا ئے اور ان سے ایک ایک جرم کا حساب لیا جا ئیگا ضلع …

Read More »

ٹریفک اہلکار اپنی جگہ کو چھوڑ کے شہر کے باہر دیہاڑیاں لگانے میں مصروف، شہریوں کو مشکلات کا سامنا.

قصور( نمائندہ نیوزنائن – روزنامہ الاسواق میاں عرفان):الہ آباد میں ٹریفک کا گھنٹوں جام رہنا ٹریفک پولیس اہلکاروں کی نہ اہلی اور غفلت کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ ٹریفک جام رہنے کی مین وجہ یہ ہے کہ یہی ٹریفک اہلکار اپنی مین …

Read More »

ڈی این اے سے 4 روز قبل عمران نے اہل علاقہ سے کہا کہ مجھے ڈر لگ رہا ہے

قصور (نیوز نائن): قصور میں درندگی کا نشانہ بننے والی 7 سالہ زینب کے قاتل کو گذشتہ روز گرفتار کر لیا گیا ۔ گرفتار کیے جانے والا شخص زینب کا پڑوسی تھا اور اس کے علاقہ میں پہلے بھی ایسی کئی حرکتیں کر چکا تھا۔ عمران کی گرفتاری کےبعد اہل …

Read More »

ملزم عمران زینب کو کیا کہہ کر اپنے ساتھ لے کر گیا،دوران تفتیش بڑی بات بتا دی

قصور(نیوز نائن تازہ ترین) زینب قتل کیس میں گرفتار ملزم اور بھی کئی بچیوں کے ساتھ زیادتی میں ملوث تھا۔تفصیلات کے مطابق زینب قتل کیس میں گرفتار ہونے والے عمران نے دوران تفتیش بتایا کہ اس نے زینب کو کہا تھا کہ تمھارے ماں باپ عمرے سے آئے ہیں زینب …

Read More »

زینب کے قاتل عمران کو سب جانتے تھے، ملزم خود پر آسیب کا سایہ ہونے کا ڈراما کرتا تھا: زینب کے والد کا انکشاف

قصور (نیوز نائن تازہ ترین) زینب کے والد نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی بیٹی کے قاتل عمران کو سب جانتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق قصور کی ننھی زینب اور دیگر معصوم بچیوں کا قاتل عمران نامی شخص بالآخر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ عمران کو پولیس کی اسپیشل …

Read More »

زینب کا قاتل رشتہ دار ہونے کی صورت میں بھی اسے سر عام پھانسی دی جائے،والد کا بیان

قصور (نیوز نائن۔ 15 جنوری 2018) زینب واقع سے متعلق نئی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنے کے بعد زینب کے والد کا مؤقف بھی سامنے آ گیا۔تفصیلات کے مطابق زینب کیس سے متعلق تحقیقاتی اداروں کو ایک نئی سی سی ٹی وی فوٹیج ملی ہے جس میں زینب …

Read More »

ڈینگی ورکرز کا صوبائی حکومت کے خلاف احتجاج پتوکی چونیاں روڑ بلاک

(میاں عرفان پتوکی) ڈینگی ورکرز کا صوبائی حکومت کے خلاف احتجاج پتوکی چونیاں روڑ بلاک کر کے ضلع قصور کے رجنوں مظاہرین کا احتجاج تفصیلات کے مطابق ضلع قصور میں ڈینگی مہم میں کنٹریکٹ پر بھرتی کیے جانے والے 70 افراد نے قصور روڈ بلاک کر کے احتجاجی مظاہرہ کیا …

Read More »

قصور: پولیس اور محکمہ ایجوکیشن کے زیر اہتمام 2 روزہ سکول گارڈز کی ٹریننگ ۔(میاں عرفان)

قصور(میاں عرفان):ملک بھر میں حالیہ سیکیورٹی تھرڈ کے پیش نظر دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے قصور بھر کے سکولوں کے سیکیورٹی گارڈز کو آئی جی پنجاب کے حکم پر ایلیٹ فورس کے اے ایس آئی محمد منشاء سندھو اور قصور پولیس کے دیگر افسران نے اسلحہ چلانے, کھولنے اور بند …

Read More »