اتوار , اکتوبر 20 2019
تازہ ترین
Home / شہر شہر / پنجاب / لاہور

لاہور

ظلم کی انتہا، شوہر کا چھریوں سے بیوی پر حملہ

( نیوزنائن تازہ ترین امجد ملک ) سبزہ زار میں گھریلو جھگڑے کے بعد خاوند نے بیوی کو چھریوں کے وار کرکے شدید زخمی کر دیا، خاتون تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل، ملزم فرار ہوگیا۔ سبزہ زار میں گھریلو جھگڑے پر خاوند طاہر علی نے بیوی کو چھریوں کے وار کرکے شدید زخمی کردیا اور موقع سے فرار …

Read More »

گھر والوں سے ناراضگی پر 15 سالہ لڑکے نے موت کو گلے لگا لیا

( نیوزنائن تازہ ترین امجد ملک ) گرین ٹاؤن میں گھر والوں سے ناراض ہو کر 15 سالہ لڑکے نے گلے میں پھندہ ڈال کر موت کو گلے لگا لیا۔ پولیس کے مطابق گرین ٹاؤن کا رہائشی 15 سالہ اسماعیل کی گھر والوں سے معمولی بات پر تلخ کلامی ہوئی …

Read More »

ہربنس پورہ میں نوجوان کی سرعام ہوائی فائرنگ،ویڈیو وائرل

(نیوزنائن تازہ ترین امجد ملک) شہر میں ہوائی فائرنگ کے واقعات تھم نہ سکے، ہربنس پورہ کے علاقہ میں نوجوان سرعام ہوائی فائرنگ کرتا رہا، فائرنگ کی ویڈیو وائرل ہونے پر بھی پولیس ملزم کو گرفتار نہ کر سکی۔ شہرمیں ہوائی فائرنگ کرکے ویڈیو  بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کرنا ٹرینڈ بن چکا ہے، سٹی فورٹی ٹو کو موصول ہونے …

Read More »

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کیجانب سے عوام کو ریلف دینےکا خیال آ ہی گیا

(لاہور نیوزنائن امجد ملک) کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے، یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان نےسٹورز پرآٹا، چینی، دال چنا اورچنے فراہم کر دئیے، تاہم مشروبات، چاول اورکھجور سمیت چند اشیا تاحال فراہم نہ کی جا سکیں۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان کی جانب سے رمضان پیکج کےتحت …

Read More »

پرچی مافیا اور مہنگائی کیخلاف رکشہ یونین سراپا احتجاج

( لاہور نیوزنائن اشفاق علی ) عوامی رکشہ یونین کا شہر میں پرچی مافیا کے راج اور مہنگائی کے خلاف احتجاج، 24 گھنٹے کے اندر مطالبات پورے کرنے کا مطالبہ کردیا، مظاہرین کا کہنا ہے کہ ڈی سی لاہور مسائل حل کرنے میں ناکام ہو چکی ہیں۔ چیئرمین عوامی رکشہ …

Read More »

میٹروپولیٹن کارپوریشن کی بڑی نااہلی سامنے آگئی

( لاہور نیوزنائن امجد ملک ) میٹروپولیٹن کارپوریشن کے زیر کنٹرول شاہراہوں سے 54 فیصد سٹریٹ لائٹس بند ہونے کا انکشاف ، شہر میں دو لاکھ 46 ہزار 635 سٹریٹ لائٹس پوائنٹس، ایک لاکھ 37 ہزار 9 سو 64 لائیٹس آپریشنل جبکہ ایک لاکھ 9 ہزار 71 سٹریٹ لائٹس بند …

Read More »

اچھرہ : نجی ہسپتال میں خاتون چور لیڈیز بیگ لے اڑی

(لاہور نیوزنائن امجد ملک) شہر کے ہسپتالوں میں خواتین کا چور گروہ متحرک ہو گیا۔ اچھرہ کے علاقہ میں نجی ہسپتال میں خاتون چور لیڈیز بیگ لے اُڑی۔ دنیا نیوز نے واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی۔ واردات 14 مئی کو شہری موسیٰ کے اہل خانہ کے …

Read More »

معمولی جھگڑے کے دوران چھریوں کے وار سے نوجوان قتل

تھانہ لیاقت آباد کی حدود میں معمولی جھگڑے کے دوران چھریوں کے وار سے نوجوانکو قتل کر دیا گیا لاہور (نیوزنائن – روزنامہ الاسواق – 14 اکتوبر 2018ء) اشفاق علی چیف رپورٹر: تھانہ لیاقت آباد کی حدود پنڈی راجپوتاں میں معمولی جھگڑے میں چھریوں کے وار سے نوجوان کو قتل …

Read More »

صاف پانی اسکینڈل ; نیب نے سابق وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف کو گرفتار کر لیا

لاہور (نیوزنائن – روزنامہ الاسواق) امجد ملک: نیب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق صاف پانی کمپنی اسکینڈل کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو گرفتار کیا گیا۔ ڈی جی نیب نے بھی سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ن کے …

Read More »

لاہور میں پیٹرول نایاب ہونے جارہا ہے.

لاہور (نیوزنائن – روزنامہ الاسواق) امجد ملک: ایل ڈی اے کی جانب سے پیٹرول پمپس پر کریک ڈاون ہونے جارہا ہے جس کے نتیجے میں‌پیٹرول کی شدید قلت کا امکان ہے آج لاہور میں ایل ڈی اے کی جانب سے پیٹرول پمپس پرکریک ڈاون کا آغازہونے جا رہا ہے جس …

Read More »