جمعہ , اکتوبر 18 2019
تازہ ترین
Home / شہر شہر / پنجاب / مِيانوالى

مِيانوالى

شجرکاری مہم محکمہ جنگلات نے کاغذات میں دفنا دی ۔ زمیندار اور کسان پودوں اور قلمات کے حصول کے لیئے خوار ہو گئے

میانوالی (نیوزنائن – روزنامہ الاسواق)اصغر خان: شجرکاری مہم محکمہ جنگلات نے کاغذات میں دفنا دی ۔ زمیندار اور کسان پودوں اور قلمات کے حصول کے لیئے خوار ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی اعلان کے مطابق شجر کاری مہم جاری و ساری ہے سرکاری سطح پر اس مہم کے …

Read More »

میانوالی: بیٹروں کی لڑائی پر جواء، 22 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔(اصغر خان)

میانوالی(اصغر خان): تھانہ عیسی خیل پولیس کی کامیاب کاروائی،چھاپہ مارکر بیٹروں کی لڑائی پر جواء کھیلتے ہوئے 22 افراد کو گرفتار کرلیا۔داءو پر لگی رقم 55650 روپے، 8 بیٹرے، 19 موبائلز برآمد کرلیے۔ملزمان کیخلاف تھانہ عیسی خیل میں جواء کا مقدمہ درج کرلیا۔

Read More »

میانوالی:ڈی پی او کے حکم پر بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن جاری۔(اصغر خان)

میانوالی:ڈی پی او کے حکم پر بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن جاری۔(اصغر خان) میانوالی(اصغر خان): ڈی پی او میانوالی صادق علی ڈوگر کا سٹی ایریا میانوالی، لاری اڈا اور ریلوے اسٹیشن کے گردونواح میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن کا فیصلہ۔ڈی پی او میانوالی نے سٹی ایریا، لاری اڈا اور …

Read More »

میانوالی:غلہ منڈی علاقہ تھانہ سٹی میں جواء پر ریڈ، 5 افراد گرفتار۔(اصغر خان)

میانوالی(اصغر خان): ڈی ایس پی سرکل صدر ملک واجد حسین کی سربراہی میں ایس ایچ او سٹی کامران بخت ، ایس آئی ظفراللہ اور انکی ٹیم نے غلہ منڈی علاقہ تھانہ سٹی میں جواء پر ریڈ کیا۔ جس میں 05 افراد عزیز اللہ خان ولد گل خان قوم پٹھان سکنہ …

Read More »

میانوالی:ڈی ایس پی سرکل پپلاں کی سربراہی سکیم پپلاں سے 1260 گرام چرس برآمد، مقدمہ درج۔(اصغر خان)

میانوالی:(اصغر خان)ڈی ایس پی سرکل پپلاں محمد خالد محمود خان کی سربراہی میں ایس ایچ او پپلاں عبدالغفوراے ایس آئی حفیظ اللہ اور انکی ٹیم نے دوران چیکنگ مختیار حسین ولدغلام مصطفٰی شاہ سکنہ 5 مرلہ سکیم پپلاں سے 1260 گرام چرس برآمد کر کےملزم کے خلاف تھانہ پپلاں میں …

Read More »