اتوار , اکتوبر 20 2019
تازہ ترین
Home / شہر شہر / پنجاب / شیخوپورہ

شیخوپورہ

شیخوپورہ:14 سالہ زوہیب کا بازو کٹ گیا 1122کی طبی امداد

شیخوپورہ(محمد عمران مجددی سے)شیخوپورہ کے نواحی علاقہ آروکے گاوں نزد جیتا،باہڑیاں میں 14 سالہ زوہیب ولد پرویز چارہ کاٹتے ہوئے زخمی-زوہیب چارہ کاٹنے والی مشین سے چارہ کاٹ رہا تھا کہ اسکا بازو مشین میں آ کرکٹ گیا- ریسکیو1122 نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے انتہائی …

Read More »

شیخوپورہ آئل ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر

شیخوپورہ (محمد عمران مجددی سے)شیخوپورہداموآنہ روڑ بائی پاس پر آئل ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے دو افراد متاثر-متاثرہ افراد میں ماجد شعیب ولد محمد شعیب عمر 20 سال موقع پر جاں بحق- جبکہ محمد وسیم ولد غلام جیلانی عمر 18 سال کی حالت تشویشناک-ریسکیو 1122 نے موقع پر …

Read More »

شیخوپورہ سے2000کلو مردہ جانور کا گوشت برآمد

شیخوپورہ (محمد عمران مجددی سے)شیخوپورہ جنڈیالہ روڑ پر فوڈ اتھارٹی اور پولیس کا چھاپہ 2000 کلو مردہ جانور کا گوشت برآمد۔گوشت رمضان بازار میں فروخت ہونا تھا۔ایس ایچ او بی ڈویڑن عامر محبوب نے کہا کہ مکرو دھندہ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن ہو گا ان کے جرم کے …

Read More »

پولیس گردی سے تنگ آکر بھکھی پاور پلانٹ پر انجینئرز نے کام بند کر دیا

شیخوپورہ(محمد عمران مجددی سے)بھکھی پاور پلانٹ پر نئی لگنے والی GE9HAٹربائن کو رپئیر کرنے والی الباریو کی ٹیم سے سیکیورٹی پر مامور پولیس والوں کی بدتمیزی گندی گالیاں دیں۔ٹیم نے احتجاجاََ کام چھوڑ ہڑتال کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق 1180میگا واٹ بھکھی پاور پلانٹ پر نئی لگنے والی GE9haٹربائن …

Read More »

پنجاب ٹریژیزاینڈ اکاﺅنٹس سروسز ایسوسی ایشن شیخوپورہ کے ملازمین کی قلم چھوڑ ہرتال جاری

شیخوپورہ(محمد عمران مجددی سے)پنجاب ٹریژیزاینڈ اکاﺅنٹس سروسز ایسوسی ایشن شیخوپورہ کے ملازمین کی قلم چھوڑ ہرتال ساتویں روز بھی جاری ۔دفاتر میں کام نہ ہونے سے سائل مشکلا ت کا شکار ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب ٹریژیزاینڈ اکاﺅنٹس سروسز ایسوسی ایشن شیخوپورہ کے ملازمین نے مکمل طور پر قلم چھوڑ ہڑتال …

Read More »

پرائس کنٹرول کمیٹی کا ماہانہ اجلاس اشیائے خوردونوش کی نئی قیمتوں کا تعین

شیخوپورہ(محمد عمران مجددی سے)ڈپٹی کمشنر ارقم طارق کی ہدایت پر انجمن تاجران شیخوپورہ کی مشاورت سے پرائس کنٹرول کمیٹی کاماہانہ اجلاس منعقد کیا گیا جس میںاشیائے خوردونوش کی نئی قیمتوں کے تعین کیا گیا ۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صارفین کی سہولت کے لئے مارکیٹ میں …

Read More »

شیخوپورہ فیکٹری میں آتشزدگی لاکھوں کا مال جل کر خاکستر

شیخوپورہ(محمد عمران مجددی سے)جہانگیر ٹاون لاہور روڈ پر واقع الفضل سپننگ مل میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی سے7 لاکھ کے قریب مالیت کاسامان جل کر راکھ ہوگیا ۔آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی فائیر وہیکلز جائے واقعہ پر پہنچ گئیں جنہوں نے انتھک محنت کے بعد آگ …

Read More »

سنی اتحاد شیخوپورہ کے انتخابا ت کا انعقاد

شیخوپورہ(محمد عمران مجددی سے) سنی اتحاد کے انتخابا ت کا انعقاد سر پرست پر سید محمد معصوم حسین شاہ مجددی سرہندی ، جاویدقادری، علامہ سعید احمد اسعد کی نگرانی میں کیا گیا ۔انتخابات میں کثرت رائے سے سنی اتحاد کے صدر محمد وسیم نقشبندی ، سینئرنائب صدر مفتی محمد اشرف …

Read More »

جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری سیل

شیخوپورہ(محمد عمران مجددی سے) صوبائی وزیر صحت خو اجہ عمران نذیر کا جو ئیانوالہ میں جعلی ادوایات بنانے والی ڈرگ فارم فیکٹری پر اچانک چھاپہ۔ فیکٹر ی میں بننے والی جعلی ادوایات کا معائنہ کرتے ہو ئے فیکٹری مالک کے خلاف ایف آئی آردرج کرنے اور گرفتار کرنے کا حکم …

Read More »

قائدوبانی سُنّی تحریک شہیدمحمدسلیم قادریؒ کے یوم شہادت پر قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔

شیخوپورہ(محمد عمران مجددی سے) قائدوبانی سُنّی تحریک شہیدمحمدسلیم قادریؒ کا یوم شہادت18 مئی کوملک گیرسطح پر عقیدت واحترام سے منایاگیا،اِس موقع پرجامعہ قادریہ میں قرآن خوانی کااہتمام کیا گیا ،جہاں امیر شہدا ءاہلسنّت شہید محمد سلیم قادریؒ کی بلندی درجات کیلئے خصوصی دعاکی گئی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے علامہ …

Read More »