جمعرات , نومبر 21 2019
تازہ ترین
Home / شہر شہر / سندھ / میرپور خاص

میرپور خاص

اسسٹنٹ کمشنرز پولیو مہم کے دوران فیلڈ میں اچانک دورے کرکے ٹیموں کی بہتر نگرانی کریں۔ڈپٹی کمشنر زاہد حسین میمن

میرپورخاص( بیورو چیف شہزاد خان صابری) 9اپریل سے شروع ہونے والی انسدادِ پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے ڈپٹی کمشنر زاہد حسین میمن کی صدارت میں اجلاس ہوا ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ پیدائش سے لے کر 5 سال تک عمر کے تمام بچوں کو پولیو سے …

Read More »

حیسکو انتظامیہ شہریوں کی پریشانی کو مدِ نظررکھتے ہوئے کم سے کم لوڈ شیڈنگ کرے۔ ڈپٹی کمشنر میر پورخاص زاہد حسین میمن

میر پورخاص( نمائندہ نیوزنائن – روزنامہ الاسواق) شہزاد خان صابری: بجلی کے بحران،اووربلنگ اور بجلی کے مسائل کے متعلق سول سوسائٹی اور شہری و تاجرتنظیموں کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر زاہد حسین میمن نے حیسکو انتظامیہ، شہری و تاجر تنظیموں،وکلاء،سیاسی و سماجی ورکروں سے دربارہال میں اجلاس کیا اس موقع …

Read More »

معیشت کا دارومدار پانی پر ہے پانی ہوگا تو زمینیں سیراب ہوں گی۔پیپلز پارٹی کے ایم این اے میر منور خان تالپور سندھ واٹر ایکسپو سے خطاب

میر پورخاص( نمائندہ نیوزنائن – روزنامہ الاسواق) شہزاد خان صابری:پانی کا عالمی دن کے موقع پر ضلع انتظامیہ میرپورخاص اور ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ فاؤنڈیشن(آرڈی ایف) این جی او کی جانب سے شہید بینظیر بھٹو مینگو ایگزیبشن ہال(فروٹ فارم)میرپورخاص میں پہلا سندھ واٹر ایکسپو کا انعقاد کیا گیاجس کا افتتاح ایم …

Read More »

ترقیاقی اسکیموں کی خصوصی دیکھ بھال ، مرمت اور دیگر ترقیاتی کاموں کے بہتر معیار کو یقینی بنائیں ڈویژنل کمشنر میرپورخاص شفیق احمد کی خصوصی ہدایت

میر پورخاص( نمائندہ نیوزنائن – روزنامہ الاسواق شہزاد خان صابری): چیئرمین ڈویژنل اوورسائیٹ کمیٹی و ڈویژنل کمشنر میرپورخاص شفیق احمد مہیسر کی زیرصدارت ان کے دفتر میں ڈویژن میرپورخاص کی ترقیاقی اسکیموں کا جائزہ لینے کے متعلق ایک اجلاس منعقد ہوا اس موقع پر اسپیشل ایم اینڈ آر کی ترقیاتی …

Read More »

نویں اور دسویں جماعتوں کے امتحانات 27مارچ سے 09اپریل تک جاری رہیں گے،ناظم امتحانات ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص

میرپورخاص( نمائندہ نیوزنائن – روزنامہ الاسواق شہزاد خان صابری):ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص کے پروفیسر برکت علی حیدری اے دستی کی خصوصی ہدایات پر ناظم امتحانات انور علیم کے راجپوت کی جانب سے نویں اور دسویں جماعت کے امتحانی شیڈول 2018جاری کر دیا گیا ہے، ناظم امتحانات کے …

Read More »

ملکی معیشت میں تاجر برادری ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، مقررین کا تاجران کی تقریب حلف برداری سے خطاب

میرپورخاص ( نمائندہ نیوزنائن – روزنامہ الاسواق شہزاد خان صابری):مرکزی انجمن تاجران میرپورخاص کی تقریب حلف برداری مقامی ہال میں منعقد ہوئی ،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انجمن کے نومنتخب صدر عبدالجبار خان،نائب صدر ملک خالد، جنرل سیکریٹری ملک اویس،جوائنٹ سیکریٹری ڈاکٹر ثاقب کاظمی، آفس سیکریٹری اکرام قریشی،فنانس سیکریٹری محبوب …

Read More »

میر پورخاص کے معروف علاقے آدم ٹا ؤن کے ایک خا لی پلاٹ کو لو گوں نے کچرا کنڈی میں تبدیل کر دی

میرپورخاص ( نمائندہ نیوزنائن – روزنامہ الاسواق شہزاد خان صابری):شہر کے ر ہائشی علاقے آدم ٹاؤن میں گند کچرے کے ڈھیر لگ گئے، علاقہ مکین تعفن و مچھروں سے پر یشان ، فو ری طو ر پر متعلقہ مقام سے گند گی صاف کر نے کا مطا لبہ، تفصیلا ت …

Read More »

نئی حلقہ بندیاں حق پرستوں کے مینڈیٹ پر شب خون مارنے کے مترادف ہیں۔رکن رابطہ کمیٹی شبیر احمد قائمخانی

رکن رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان شبیر احمد قائمخانی کی ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ آفس میر پورخاص میں منعقدہ اجلاس کے دوران گفتگو، جوائنٹ انچار ج سندھ تنظیمی کمیٹی سلیم رزاق، ڈسٹرکٹ آرگنائزر مجیب الحق و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی اور ڈسٹرکٹ الیکشن سیل کے ذمہ داران کی شرکت۔رکن …

Read More »

پانی کے عالمی دن کے موقع پر 22مارچ کو میرپورخاص میں "پہلا سندھ واٹر ایکسپو”کا انعقاد کیا جائے گا-ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر IIغلام حسین کانہیو

میرپورخاص ( نمائندہ نیوزنائن – روزنامہ الاسواق شہزاد خان صابری) پانی کے عالمی دن کے موقع پر 22مارچ کو میرپورخاص میں "پہلا سندھ واٹر ایکسپو”کا انعقاد کیا جائے گا ،اس بات کا اعلان ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر IIغلام حسین کانہیو نے ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ فاؤنڈیشن (آرڈی ایف) کی جانب سے پانی …

Read More »

میرپور خاص:ر ہائشی علاقوں،مین روڈز،لنک روڈز پر گڈز ٹرانسپورٹ کے اڈے قائم ، عوام کو شدید دشواریوں کا سا منا،متعلقہ پو لیس کی چشم پو شی بر قرار۔

میرپورخاص( نیوز نائن – روزنامہ الاسواق ) شہزاد خان صابری: عزیزآباد بیتُ المکرم مسجد کے سا منے واقع مونسپل کمیٹی میر پورخاص کے وہیکل ورک شاپ کے سامنے اور اطراف کے ر ہائشی علاقوں،مین روڈز،لنک روڈز پر گڈز ٹرانسپورٹ کے اڈے قائم ،ہوی گاڑیوں کے ذریعے آنے والے مختلف سا …

Read More »