جمعہ , اکتوبر 18 2019
تازہ ترین
Home / دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ہوا بازوں نے ہوائی جہازوں کو آسمان میں بلند کرکے شاندار کرتب دیکھائے

(الریاض امتیاز احمد نیوز نائن)۔ علامہ نے کہا تھا … لپںٹنا پلٹنا اور پلٹ کر جھپٹنا … لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ جی بلکل ایسے کئی مناظر تمامہ ائیربیس پر دیکھنے کو ملے جب سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ہوا بازوں نے ہوائی جہازوں کو آسمان …

Read More »

سڑکوں کو خوبصورت بناتا انوکھا فنکار

کیلیفورنیا کے شہر ریڈ وُڈ میں ڈے مون نامی گرافک فنکار نے سڑکوں کو شیڈو پینٹگ کے فن سے سجا کر سب کو حیران کر دیا ہے۔ ریڈ وُڈ سٹی میں ہر راہ گزر ڈےمون کی شیڈو پینٹنگ کے فن کو دیکھ کر کنفیوز ہوجاتا ہے۔ ڈے مون بیلنگر ایک …

Read More »

ایران میں سب سے مہنگا کباب تیار

عیدالاضحی کی آمد کو کچھ ہی دن باقی ہیں جس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ایک طرف جہاں لوگ سب سے بڑااور خوبصورت قربانی کا جانورخریدتے دکھائی دے رہے ہیں وہیں خواتین مزیدار کھانے تیار کرنے کی ترکیبوں کی تلاش میں مصروف ہیں۔ ایران میں آج کل ایک …

Read More »

نومولود کے رونے پر سربین شخص نے 60 سالہ بیوی کو چھوڑ دیا

سربیا کا بزرگ جوڑا طویل عرصے تک اولاد کے لئے دعائیں کرتا رہا اور جب قدرت نے انہیں اولاد کی نعمت سے نوازا تو 68 سالہ شخص بچے کے رونے سے تنگ آکر 60 سالہ بیوی کو چھوڑ کر چلا گیا۔ 60 سالہ عاطفہ کو سربیا کی دوسری بزرگ ترین …

Read More »

زیمبیا میں لنگور نے ہزاروں افراد کو بجلی سے محروم کر دیا

زیمبیا کے شہر لیونگ اسٹون میں ایک لنگور نے 50 ہزار لوگوں کو بجلی سے محروم کر دیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک زیمبیا کے سیاحتی شہر میں ایک لنگور نے پاور اسٹیشن پر تاروں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی جس سے تاریں آپس میں ٹکرا گئیں اور …

Read More »

امریکی ائرپورٹ پر روبوٹس مصروف عمل

امریکا میں اب روبوٹس نے ایئرپورٹ پر مسافروں کی رہنمائی کرنا شروع کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ایئرپورٹ پر ’ٹریسی‘نامی دلچسپ روبوٹ اپنے فرائض سر انجام دینے لگا۔ ٹریسی روبوٹ سیٹل کے ایئرپورٹ پر مسافروں کو مطلوبہ فلائٹ کے گیٹ اور راستے،اصول و قواعد اور دیگر معلومات بہترین …

Read More »

برطانیہ میں سجا دلچسپ ائیر شو

برطانیہ کے ’آر اے ایف فیئرفورڈ‘ ائیر اسٹیشن پر دلچسپ ائیر شو کا انعقاد کیا گیا جس میں طیاروں نے فضا میں ہزاروں فٹ کی بلندی پر شاندار کرتب بازی اور اسٹنٹس کا دلچسپ مظاہرہ پیش کرکے شائقین کو حیران کردیا۔ جانبازہوابازوں نے جہازوں کو فضا میں اونچائی اور نیچائی …

Read More »

بلی اور کتے کے درمیان مثالی دوستی

عام طور پر کتے بلیوں کی ازلی دشمنی کے نت نئے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں اور جہاں بھی بلی اور کتے کا سامنا ہوتا ہے دونوں کے درمیان لڑائی ہونا لازمی ہو جاتا ہے۔ یہ ویڈیو توکچھ اورہی کہانی بیان کررہی ہے جس میں یہ کتا اوربی مانو روایتی …

Read More »

بھاری بھرکم چٹان کے نیچے پھنسنے والے بچھڑے کو بچا لیا گیا

برطانیہ میں بھاری بھر کم چٹان کے نیچے پھنسنے والے گائے کے بچھڑے کو ریسکیو اہلکاروں نے بچا لیا۔ بے زبان جانور اکثر اوقات خود کو مصیبت میں مبتلا کرلیتے ہیں اور ایسا ہی کچھ ہوابرطانیہ میں بھی جہاں ایک گائے کا بچھڑا سیر کرتے ہوئے ایک بھاری بھر کم …

Read More »

ڈینور: سالانہ کامک کنونشن کا آغاز

امریکی شہر ڈینور میں سالانہ کامک کنونشن کا آغاز ہوگیا،جس میں شریک افراد نے فلمی کرداروں کے عجیب و غریب روپ دھار رکھے ہیں۔ 3روزہ ڈینور کامک کون 2017ءجو جادوئی اور سائنسی فلموں کے موضوع پر ہورہا ہے،اس کنونشن میںآنے والے افراد سپرہیروز،خلائی مخلوق اور سائنس فکشن سمیت کئی مشہور …

Read More »