اتوار , دسمبر 15 2019
تازہ ترین
Home / انٹرنیشنل

انٹرنیشنل

ہالینڈ میں رہائش پذیر گستاخ رسولﷺ کا مولانا خادم رضوی کی ضمانت پر ردعمل

مجھے جان سے مارنے کا فتوی دینے والا مجرم رہا کیسے ہو سکتا ہے؟۔ گیرٹ وائلڈرز کی مولانا خادم رضوی کی رہائی کے فیصلے کی مخالفت ہالینڈ (نیوزنائن تازہ ترین۔17مئی2019ء) ہالینڈ میں رہائش پذیر گستاخ رسولﷺ گیرٹ وائلڈرز نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ مولانا خادم رضوی کی ضمانت کی سخت مخالفت کی ہے۔ …

Read More »

معروف کمپنی پےپال نے پاکستان آںے سے انکار کر دیا

ے پال نے آنے سے انکار اس لیے نہیں کیا کہ اسے پاکستان میں کام کرنے سے مسئلہ ہے بلکہ ان کا داخلی نظام ایسا ہے کہ وہ پاکستان میں اپنی سروسز متعارف کروانے کے تیار نہیں ہیں۔ سیکرٹری آئی ٹی کی وضاحت اسلام آباد(نیوزنائن تازہ ترین۔17مئی2019ء) حکومت کی جانب …

Read More »

بھارت نے ملک میں دہشتگردی کروانے کا الزام چین پر عائد کر دیا

چین ماؤ نواز علیحدگی پسندوں کے ذریعے بھارت میں دہشت گردی کروا رہا ہے۔ بھارتی سفارتی اہلکار نئی دہلی (نیوزنائن تازہ ترین ۔ 17 مئی 2019ء) : بھارت نے ملک میں ہونے والی دہشتگردی کا الزام چین پر عائد کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی سفارتکاروں نے الزام عائد کیا کہ چین کی کوشش ہے کہ سری لنکا اور بھارت کی …

Read More »

فرانس میں کانز فلم فیسٹیول کا آغاز ہو گیا

پیرس (نیوزنائن تازہ ترین – اے پی پی۔ 15 مئی2019ء) فرانس میں 72ویں کانز فلم فیسٹیول کا آغاز ہو گیا ہے،میلے کا افتتاح پہلی بار ہارر فلم سے کیا گیا۔میلے کی انتظامیہ کے مطابق21 فلمیں گولڈن پام کی دوڑ میں شامل ہیں۔ افتتاحی تقریب میں ایک امریکی ڈراؤنی مزاحیہ فلم’’دی …

Read More »

سلو اوور ریٹ ،انگلش کپتان این مورگن پر ایک میچ کی پابندی

این مورگن سال میں دوسری بار سلو اوور ریٹ کے مرتکب قرار پائے ہیں: آئی سی سی دبئی(نیوزنائن تازہ ترین اخبار۔15مئی 2019ء) آئی سی سی نے پاکستان کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں سلو اوور ریٹ پر انگلش کپتان این مورگن پر جرمانہ عائد کرتے ہوئے انہیں ایک میچ کے لیے معطل بھی کر دیا۔آئی …

Read More »

کئی غیر ملکی ائیر لائنز نے پاکستان فضائی حدود کی بندش کی وجہ سے بھارت تک اپنی پروازیں بند کر دی

یورپ سے بھارت تک کرائے کی مد میں 300 پاؤنڈ تک اضافہ کر دیا گیا، بھارت کو شدید مشکلات کا سامنا نئی دہلی (نیوزنائن تازہ ترین اخبار۔ 15 مئی 2019ء) :پاکستان فضائی حدود کی بندش کی وجہ سے افغانستان سے بھارت جانے والی بیشتر پروازیں بند کر دی گئی ہیں۔جب کہ بھارتسے یورپ اور یورپ سے بھارت آنے والے مسافروں کو بھی شدید …

Read More »

358 رنز بھی کم پڑ گئے، انگلش بلے بازوں نے پاکستانی باولرز کا بھرکس نکال دیا

چند ہی اوورز میں میچ پر اپنی گرفت مضبوط کرلی، پاکستان پر ہدف کے دفاع میں سب سے بدترین شکست کے بادل منڈلانے لگے برسٹول (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14مئی 2019ء) 358 رنز بھی کم پڑ گئے، انگلش بلے بازوں نے پاکستانی باولرز کا بھرکس نکال دیا، چند ہی اوورز …

Read More »

میلبورن میں ایک فٹبال میچ کے دوران 2 سالہ بچی گراؤنڈ میں داخل ہوگئی،کھلاڑی نے گیند کو کنٹرول کر نے کے بجائے بچی کو اٹھا لیا

میلبورن(نیوزنائن تازہ ترین – آن لائن۔ 14 مئی2019ء) میلبورن میں ایک فٹبالمیچ کے دوران 2 سالہ بچی گراؤنڈ میں داخل ہوگئی۔وکٹوریہ امیچر فٹبال ایسوسی ایشن میچ کے دوران سینٹ برنانڈکلب کے الیکس میکلوڈ نے جب بچی کو پچ پر دیکھا تو انھوں نے گیندکو کنٹرول کرنے کے بجائے فوری طور پر اسے اٹھایا …

Read More »

ایران کیخلاف جنگ کی تیاریاں مکمل، امریکا نے 1 لاکھ 20 ہزار فوجی روانہ کر دیے

امریکی فوجی مشرق وسطیٰ میں تعینات کیے جائیں گے، امریکا نے ایف 15 اورایف 35 جنگی طیارے بھی خلیج پہنچا دیئے واشنگٹن (نیوزنائن تازہ ترین۔ 14 مئی2019ء) ایران کیخلاف جنگ کی تیاریاں مکمل، امریکا نے 1 لاکھ 20 ہزار فوجی روانہ کر دیے،امریکی فوجی مشرق وسطیٰ میں تعینات کیے جائیں …

Read More »

فلم ’’زیرو‘‘ کا نیا گانا ’’حسن پرچم‘‘ ریلیز کر دیا گیا

ممبئی (نیوز نائن – روزنامہ الاسواق۔ 14 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی فلم ’’زیرو‘‘ کا تیسرا گانا ’’حسن پرچم‘‘ ریلیزکر دیا گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق آنند ایل رائے کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’زیرو‘‘ کا تیسرا گانا ’’حسن پرچم‘‘ ریلیزکر دیا گیا جس …

Read More »