جمعہ , اکتوبر 18 2019
تازہ ترین
Home / پاکستان

پاکستان

208 ارب روپے کے قرضے معاف کرنے کی اصل کہانی

تحریک انصاف کی حکومت نے ایک صدارتی آرڈیننس کے ذریعے بڑے بڑے کاروباری نادہندگان کے ذمے 208 ارب روپے کے قرضے معاف کرکے اپنے منشور سے روگردانی کی۔ حقیقت جاننے کیلئے چند سال پیچھے جانا ہوگا۔ 2011 میں جب ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن بچھانے کا منصوبہ بنا تو …

Read More »

پاکستان بھارت سے جنگ کیوں نہیں کررہا ؟

اسرائیل کسی بھی صورت 2020 تک نیوورلڈ آرڈر کا قیام چاہتا ہے تاکہ دجال کا راستہ صاف کیا جاسکے لیکن پاکستان اس راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ ہے. میری ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ پاکستان کے حوالے سے جنگوں کو دنیاوی نظر کے ساتھ ساتھ مذہب کی نظر …

Read More »

پنجاب بھر کے 78 فیصد سکولوں میں طلباء کی آن لائن حاضری کا آغاز نہ ہوسکا

(نیوزنائن تازہ ترین) : پنجاب بھر کے 78 فیصد سرکاری سکولوں میں طلباء کی آن لائن حاضری کا آغاز نہ ہوسکا، لاہور کے 98 فیصد سرکاری سکولوںمیں اب بھی طلباء کی حاضری رجسٹر پر لگائی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری سکولوں میں ٹیب کی کمی کے باعث طلباء کی آن لائن حاضری کا آغاز نہ ہوسکا، ذرائع کا کہنا ہے کہپنجاب بھر کے 48 ہزار سکولوں میں سے صرف 22 …

Read More »

پنجاب بھر کے سکولوں کی قسمت کُھل گئی

( نیوزنائن تازہ ترین ) برطانوی ادارے کے تعاون سے صوبہ بھر کے 960 سکولوں میں ایڈیشنل کلاس رومز بنانے کا فیصلہ ، ایڈیشنل کلاس رومز صرف ان سکولوں میں بنیں گے جہاں کمروں کی کمی ہوگی، اضافی کمرے مارچ 2020 تک مکمل کرلیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق دی ڈیپارٹمنٹ آف انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ یو کے صوبہ بھر …

Read More »

ورلڈ کپ کیلئے محمد عامر ان یا آؤٹ؟ سلیکشن کمیٹی نے سر جوڑ لیے

( نیوزنائن تازہ ترین امجد ملک ) مشن ورلڈ کپ کیلئے قومی سلیکشن کمیٹی کی مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی، مڈل آرڈر بلے باز آصف علی کو میگا ایونٹ کیلئے قومی اسکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ورلڈ کپ کیلئے قومی سکواڈ کی حتمی تشکیل کیلئے قومی سلیکشن کمیٹی کی مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق دوسرے …

Read More »

علیم ڈار نے پاکستان کا نام روشن کر دیا

( نیوزنائن تازہ ترین امجد ملک ) پاکستانی ایمپائر علیم ڈار کا ایک اور اعزاز ، 200 انٹرنیشنل میچز میں ایمپائرنگ کے فرائض انجام دینے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ 50 سالہ پاکستانی ایمپائر علیم ڈار نے آئرلینڈ میں جاری سہہ فریقی کرکٹ سیریز میں بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ایک روزہ میچ میں …

Read More »

وفاقی وزیر مراد سعید نے ایک اور کامیابی اپنے نام کر لی

وزارت پوسٹل کے بعد وزارت مواصلات میں بھی اربوں روپے کی آمدن، وزارت مواصلات کا ریونیو 11 ارب 48 کروڑ سے بھی تجاوز کر گیا اسلام آباد (نیوزنائن تازہ ترین۔ 16 مئی 2019ء) وفاقی وزیر مراد سعید نے ایک اور کامیابی اپنے نام کر لی۔ وزارت پوسٹ کے بعد وزارت …

Read More »

ہالینڈ میں رہائش پذیر گستاخ رسولﷺ کا مولانا خادم رضوی کی ضمانت پر ردعمل

مجھے جان سے مارنے کا فتوی دینے والا مجرم رہا کیسے ہو سکتا ہے؟۔ گیرٹ وائلڈرز کی مولانا خادم رضوی کی رہائی کے فیصلے کی مخالفت ہالینڈ (نیوزنائن تازہ ترین۔17مئی2019ء) ہالینڈ میں رہائش پذیر گستاخ رسولﷺ گیرٹ وائلڈرز نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ مولانا خادم رضوی کی ضمانت کی سخت مخالفت کی ہے۔ …

Read More »

معروف کمپنی پےپال نے پاکستان آںے سے انکار کر دیا

ے پال نے آنے سے انکار اس لیے نہیں کیا کہ اسے پاکستان میں کام کرنے سے مسئلہ ہے بلکہ ان کا داخلی نظام ایسا ہے کہ وہ پاکستان میں اپنی سروسز متعارف کروانے کے تیار نہیں ہیں۔ سیکرٹری آئی ٹی کی وضاحت اسلام آباد(نیوزنائن تازہ ترین۔17مئی2019ء) حکومت کی جانب …

Read More »

ڈالر بے قابو ، روپے کی بے قدری جاری

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 150 روپے اور انٹربینک مارکیٹ میں 149 پر فروخت ہونے لگا کراچی (نیوزنائن تازہ ترین ۔ 17 مئی 2019ء) : ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں تین روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 147 سے …

Read More »