اتوار , اکتوبر 20 2019
تازہ ترین
Home / پاکستان / آزادکشمیر

آزادکشمیر

Azad Jammu and Kashmir (Urdu: آزاد جموں و کشمیر‎ Āzād Jammū̃ o Kaśmīr), abbreviated as AJK and commonly known as Azad Kashmir, is a self-governing administrative division of Pakistan. The territory lies west of the Indian-administered state of Jammu and Kashmir, and was previously part of the former princely state of Jammu and Kashmir, which ceased to exist as a result of the first Kashmir war fought between India and Pakistan in 1947.

صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان متاثرین کنٹرول لائن سے اظہار یکجہتی کے لئے سماہنی پہنچ گئے

میرپور آزاد کشمیر: ( نمائندہ نیوزنائن – روزنامہ الاسواق ظفر اقبال) صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان متاثرین کنٹرول لائن سے اظہار یکجہتی کے لئے سماہنی پہنچ گئے اوربھارتی جارحیت سے زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر چوہدری گفتار ،سابق امیدوار اسمبلی راجہ مقصود احمد …

Read More »

برطانیوی شہری ساجد نذیر ایڈووکیٹ کی اوورسیز کے شہر ڈڈیال بلدیہ میں بطور سیاسی ایڈمںسٹریٹر ایڈجسمنٹ

(ظفر اقبال میرپور) برطانیوی شہری ساجد نذیر ایڈووکیٹ کی اوورسیز کے شہر ڈڈیال بلدیہ میں بطور سیاسی ایڈمںسٹریٹر ایڈجسمنٹ کے بعد برطانیہ سے آبائی شہر ڈڈیال پہنچ گئے ان کے ہمراہ برطانیوی سیاسی رہنما وسابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ ڈڈیال خالد بھلوٹ بھی موجود تھے ۔۔ڈڈیال پہنچنے پر ڈڈیال کی سیاسی سماجی …

Read More »

میر پورآزادکشمیر:وزیراعظم آزادکشمیر کا لائن آف کنٹرول کے کھوئی رٹہ سیکٹر کا دورہ عوام سے ملاقاتیں کیں۔(ظفر اقبال)

میر پورآزادکشمیر (ظفر اقبال):وزیراعظم آزادکشمیر کا لائن آف کنٹرول کے کھوئی رٹہ سیکٹر کا دورہ عوام سے ملاقاتیں کیں اور مختلف تقاریب سے خطاب بھی کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم آزادکشمیر کا کہنا تھا لائن آف کنٹرول پر بسنے والے عوام کے حوصلے ہمالیہ سے بھی بلند ہیں ۔آرمی چیف …

Read More »

میرپور آزادکشمیر :بھارت کی طرف سے کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ سےسینکڑوں خاندان متاثر ۔(ظفر اقبال)

میرپور آزادکشمیر(ظفر اقبال):بھارت کی طرف سے کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ سےسینکڑوں خاندان متاثر ہوگئے۔ اسسٹنٹ کمشنر عباس پور راجہ قیصر اورنگزیب کی اپیل پر این جی کا متاثرین کنٹرول کے لئے ادوایات فراہم کر دی گئیں۔این جی اووز کوارڈنیشن کونسل میرپور کے ضلعی صدر ارشد محمود مغل تحصیل …

Read More »

آزادکشمیر:ریٹائرڈ ڈی ایس پی کےخلاف مقدمہ درج کرکے فیملی پر مبینہ تشدد۔(ظفر اقبال)

آزادکشمیر(ظفر اقبال):برنالہ سے تعلق یہ فیملی ریٹائرڈ ڈی ایس پی راجہ کے بیوی بچے ہیں جو ڈی آئی جی میرپور پولیس آفس کے سامنے تھانہ برنالہ کے ایس ایس او نثار احمد اور ایڈیشنل ایس ایچ او مہندی خان کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔ان کا الزام ہے کہ ان کا …

Read More »

قلندری سے کوٹلی جانے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار۔(ظفر اقبال)

میرپور(ظفر اقبال):قلندری سے کوٹلی جانے والی مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث کھائی میں گر گئی۔ جس کے باعث پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو ٹیمز امدادی کاروائی میں مصروف ہیں۔

Read More »