جمعہ , اکتوبر 18 2019
تازہ ترین
Home / کھیل

کھیل

ورلڈ کپ کیلئے محمد عامر ان یا آؤٹ؟ سلیکشن کمیٹی نے سر جوڑ لیے

( نیوزنائن تازہ ترین امجد ملک ) مشن ورلڈ کپ کیلئے قومی سلیکشن کمیٹی کی مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی، مڈل آرڈر بلے باز آصف علی کو میگا ایونٹ کیلئے قومی اسکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ورلڈ کپ کیلئے قومی سکواڈ کی حتمی تشکیل کیلئے قومی سلیکشن کمیٹی کی مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق دوسرے …

Read More »

علیم ڈار نے پاکستان کا نام روشن کر دیا

( نیوزنائن تازہ ترین امجد ملک ) پاکستانی ایمپائر علیم ڈار کا ایک اور اعزاز ، 200 انٹرنیشنل میچز میں ایمپائرنگ کے فرائض انجام دینے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ 50 سالہ پاکستانی ایمپائر علیم ڈار نے آئرلینڈ میں جاری سہہ فریقی کرکٹ سیریز میں بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ایک روزہ میچ میں …

Read More »

سلو اوور ریٹ ،انگلش کپتان این مورگن پر ایک میچ کی پابندی

این مورگن سال میں دوسری بار سلو اوور ریٹ کے مرتکب قرار پائے ہیں: آئی سی سی دبئی(نیوزنائن تازہ ترین اخبار۔15مئی 2019ء) آئی سی سی نے پاکستان کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں سلو اوور ریٹ پر انگلش کپتان این مورگن پر جرمانہ عائد کرتے ہوئے انہیں ایک میچ کے لیے معطل بھی کر دیا۔آئی …

Read More »

شاداب خان نے ڈینٹسٹ کے اوزاروں سے وائرس کا شکار ہونے کی اطلاعات غلط قرار دیدیا

کسی ڈاکٹر کے پاس گیا ہی نہیں ، معلوم نہیں وائرس کا شکار کہاں اور کیسے ہوا ، قسمت میں لکھا تھا ہوگیا ، میڈیا سے گفتگو راولپنڈی (نیوزنائن اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 15 مئی2019ء) قومی ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان نے ڈینٹسٹ کے اوزاروں سے وائرس …

Read More »

امام الحق نے وہ ریکارڈ بنا ڈالا جو کوہلی اور ڈیویلیئرز کے پاس بھی نہیں

اوپنر و ن ڈے کرکٹ میں تیز ترین 6سنچریاں سکور کرنے والے بلے باز بن گئے لاہور(نیوزنائن تازہ ترین اخبار۔15مئی 2019ء) قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق و ن ڈےکرکٹ میں تیز ترین 6سنچریاں سکور کرنے والے بلے باز بن گئے ہیں ۔ 23سالہ امام الحق نے انگلینڈ کے خلاف تیسر …

Read More »

358 رنز بھی کم پڑ گئے، انگلش بلے بازوں نے پاکستانی باولرز کا بھرکس نکال دیا

چند ہی اوورز میں میچ پر اپنی گرفت مضبوط کرلی، پاکستان پر ہدف کے دفاع میں سب سے بدترین شکست کے بادل منڈلانے لگے برسٹول (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14مئی 2019ء) 358 رنز بھی کم پڑ گئے، انگلش بلے بازوں نے پاکستانی باولرز کا بھرکس نکال دیا، چند ہی اوورز …

Read More »

میلبورن میں ایک فٹبال میچ کے دوران 2 سالہ بچی گراؤنڈ میں داخل ہوگئی،کھلاڑی نے گیند کو کنٹرول کر نے کے بجائے بچی کو اٹھا لیا

میلبورن(نیوزنائن تازہ ترین – آن لائن۔ 14 مئی2019ء) میلبورن میں ایک فٹبالمیچ کے دوران 2 سالہ بچی گراؤنڈ میں داخل ہوگئی۔وکٹوریہ امیچر فٹبال ایسوسی ایشن میچ کے دوران سینٹ برنانڈکلب کے الیکس میکلوڈ نے جب بچی کو پچ پر دیکھا تو انھوں نے گیندکو کنٹرول کرنے کے بجائے فوری طور پر اسے اٹھایا …

Read More »

بسلسلہ جشن آزادی کبڈی میچ سرگودہا گرین بمقابلہ سرگودہا وائٹ کبڈی ٹیموں کے مابین شاندارمیچ کھیلاگیا۔

سرگودھا بیورو چیف ملک محمد عمر (نیوز نائن – روزنامہ الاسواق – 18 اگست 2018ء) کبڈی کاخصوصی میچ چک نمبر 90 شمالی میں کھیلا گیا۔ انتہائی دلچسپ اورکانٹے دارمیچ میں کبھی سرگودہا گرین اور کبھی سرگودہا وائٹ کی ٹیم پوائنٹ پوزیشن میں آگے پیچھے ہوتی رہی اور میچ کے اختتام …

Read More »

چوتھا ون ڈے ، پاکستان نے زمبابوے کو ایک بار پھر چارو ں شانے چت کرڈالا

فخر زمان اورامام الحق کی شاندار سنچریاں،شاداب خان کے 4شکار بلاوائیو (نیوز نائن – روزنامہ الاسواق۔20جولائی 2018 ء) پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کے چوتھے مقابلے میں پاکستان نے زمبابوے کو 244رنز سے شکست دے کر سیریز میں چار ،صفر کی برتری حاصل کرلی ہے ۔کوئنز سپورٹس کلب میں …

Read More »

پاکستان نے سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز اپنے نام کر لی…فخر زمان کے ہاتھوں کینگروز کی تاریخی دھلائی

ہرارے (نیوزنائن – روزنامہ الاسواق ۔8جولائی 2018 ء) پاکستان نے آسٹریلیا کو فائنل میں 6وکٹوں سے شکست دے کر سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز اپنے نام کر لی ہے ۔ آسٹریلیا کی جانب سے 184رنز کے ہدف کے تعاقب میں اوپننگ بلے باز فخر زمان اور صاحبزادہ فرحان نے اننگز …

Read More »